میں آج بھی رنبیر کپور سے محبت کرتی ہوں : ماورہ حسین
کراچی (این این آئی) اداکارہ ماورہ حسین کی بھارتی اداکار رنبیر کپور کیلئے پسندیدگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، وہ گاہے بالی ووڈ کے چاکلیٹ ہیرو کیلئے پیغامات دیتی رہی ہیں لیکن حال ہی میں انہوں نے رنبیر کپور کیلئے ایک بار پھر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال و… Continue 23reading میں آج بھی رنبیر کپور سے محبت کرتی ہوں : ماورہ حسین