سابق صدر رفیق تارڑ انتقال کر گئے
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان کے سابق صدر رفیق تارڑ طویل علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ آرمی چیف،صدر مملکت،شہباز شریف سمیت دیگر اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے سابق صدر رکے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔رفیق تارڑ کے انتقال کی تصدیق ان کے پوتے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا… Continue 23reading سابق صدر رفیق تارڑ انتقال کر گئے