ممنون حسین رخصت، اہم شخصیت نے صدر پاکستان کا عہدہ سنبھال لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینٹ رضا ربانی کو صدر پاکستان کا عہدہ دے دیا گیا، تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کے بیرون ملک دورے پر روانہ ہونے کے باعث چیئرمین سینٹ رضا ربانی کو قائم مقام صدر بنا دیا گیا ہے، انہوں نے بطور قائم مقام صدر یہ عہدہ سنبھال لیا ہے… Continue 23reading ممنون حسین رخصت، اہم شخصیت نے صدر پاکستان کا عہدہ سنبھال لیا