طالبان 200غیر ملکیوں کے انخلا پر رضامند ہو گئے
کابل(این این آئی)امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان میں 31 اگست کے بعد رہ جانے والے غیر ملکیوں کے انخلا پر طالبان رضا مند ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے کہا کہ افغانستان میں رہ جانے والے ان غیر ملکیوں میں 200 امریکی اور دیگر ممالک کے لوگ شامل ہیں۔ امریکی حکام نے… Continue 23reading طالبان 200غیر ملکیوں کے انخلا پر رضامند ہو گئے