جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

مارشل آرٹس کیٹیگری میں راشد نسیم نے نیا ریکارڈ بنالیا،بھارتی کھلاڑی کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 23  اگست‬‮  2021

مارشل آرٹس کیٹیگری میں راشد نسیم نے نیا ریکارڈ بنالیا،بھارتی کھلاڑی کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے راشد نسیم نے ایک منٹ میں کہنی سے 315 اخروٹ توڑ کر نیا ریکارڈ بنایا۔بھارت کے سجیت کمار نے ایک منٹ میں کہنی سے 279 اخروٹ توڑ کر ریکارڈ بنایا تھا۔اس موقع پر راشد نسیم نے کہا کہ ریکارڈ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی انتظامیہ کو بھجوایا جائے گا۔

بروس لی آف پاکستان راشد نسیم نے 2021 کا پہلا ریکارڈبھارت کیخلاف بنا ڈالا

datetime 3  فروری‬‮  2021

بروس لی آف پاکستان راشد نسیم نے 2021 کا پہلا ریکارڈبھارت کیخلاف بنا ڈالا

اسلام آباد (این این آئی)کوویڈ 19 کے باوجود پاکستانی مارشل آرٹس ایکسپرٹ محمد راشد نسیم کے ریکارڈ پر ریکارڈ بنا ڈالا ۔راشد نسیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ مقابلوں میں ایک مرتبہ پھر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر 2021 کا پہلا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اس طرح انفرادی طور پر ان کے ریکارڈ کی تعداد… Continue 23reading بروس لی آف پاکستان راشد نسیم نے 2021 کا پہلا ریکارڈبھارت کیخلاف بنا ڈالا

مارشل آرٹس فائٹر راشد نسیم کا ایک اور کارنامہ،کتنے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

مارشل آرٹس فائٹر راشد نسیم کا ایک اور کارنامہ،کتنے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے؟

کراچی(این این آئی)کراچی سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس فائٹر راشد نسیم نے ایک اور عالمی ریکارڈ بناتے ہوئے مجموعی طور پر 63 عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کی سالگرہ کے موقع پر بنایا گیا ایک اور ورلڈ ریکارڈ منظور ہو گیا، راشد نسیم کا سال2020 میں پاکستان کے لیے 19 واں ریکارڈ… Continue 23reading مارشل آرٹس فائٹر راشد نسیم کا ایک اور کارنامہ،کتنے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیے؟

راشد نسیم نے بھارت کے مارشل آرٹ ماسٹرپبھاکرریڈی کا ریکارڈ توڑ کر ملک کا نام روشن کر دیا

datetime 10  جولائی  2020

راشد نسیم نے بھارت کے مارشل آرٹ ماسٹرپبھاکرریڈی کا ریکارڈ توڑ کر ملک کا نام روشن کر دیا

کراچی(این این آئی) راشد نسیم نے بھارت کے مارشل آرٹ ماسٹرپبھاکر ریڈی کا ریکارڈ توڑدیا جس کے بعد راشد نسیم کے عالمی ریکارڈز کی تعداد 56 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان راشد نسیم کے عالمی ریکارڈ بنانے کا سلسلہ تھم نہیں سکا، راشد نسیم نے بھارت کے پبھارکرریڈیوکے 3 منٹ… Continue 23reading راشد نسیم نے بھارت کے مارشل آرٹ ماسٹرپبھاکرریڈی کا ریکارڈ توڑ کر ملک کا نام روشن کر دیا