مہاتما گاندھی کے پوتے پروفیسر راج موہن گاندھی نے بھی کشمیریوں کیلئے آواز بلند کردی، ایسا مطالبہ کردیا کہ بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی
واشنگٹن (آئی این پی) بین الاقوامی شہرت یافتہ سکالر اور مہاتما گاندھی کے پوتے پروفیسر راج موہن گاندھی نے ہندوستان کے کشمیر کے اوپر قبضہ کو مسترد کر تے ہوئے کشمیر استصواب رائے کروانے کی حمایت کردی اور کہا کہ کشمیر میں کرفیو کا مسلسل نفاذ انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہے۔ کشمیریوں کو… Continue 23reading مہاتما گاندھی کے پوتے پروفیسر راج موہن گاندھی نے بھی کشمیریوں کیلئے آواز بلند کردی، ایسا مطالبہ کردیا کہ بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی