گھر میں جانور ذبح کرنے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

20  جولائی  2021

گھر میں جانور ذبح کرنے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (آن لائن)حکومت سندھ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر گھروں کے اندر یا نزدیک قربانی کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ کرونا وائرس میں اضافے کے باعث شہری رہائشی علاقوں میں قربانی کی اجازت نہیں ہے۔جانوروں کی قربانی کیلئے کھلے میدان کا انتخاب… Continue 23reading گھر میں جانور ذبح کرنے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری