معروف دینی مدرسے کو بم سے اُڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں دہشتگردی کا بڑ امنصوبہ ناکام بنا دیا گیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سردار کالونی میں ایک کلو گرام بم کو ناکارہ بنا دیا پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے چارسدہ روڈ سردار کالونی میں معروف مدرسے کے قریب بم کی اطلاع ملنے پر بی ڈی یو کو طلب کیا ،بم ڈسپوزل… Continue 23reading معروف دینی مدرسے کو بم سے اُڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی