ملک میں دو عیدیں منانے کی روایت برقرار،کچھ علاقوں میں آج عید منائی جا رہی ہے
باجوڑ /مہمند (این این آئی)قبائلی اضلاع باجوڑ اور مہمند میں 2 عیدیں منانے کی روایت برقرار رہی، کچھ علاقوں میں منگل کو عیدالاضحیٰ منائی گئی دیگر علاقوں میں بدھ کو عید منائی جائے گی۔قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ناوگئی اور ماموند میں منگل کو عید الاضحیٰ منائی گئی، نمازِ عید ادا کرنے کے بعد جانوروں… Continue 23reading ملک میں دو عیدیں منانے کی روایت برقرار،کچھ علاقوں میں آج عید منائی جا رہی ہے