مہنگائی نے عام آدمی کا جینا دوبھر کر دیا،مہنگائی کا ستایا محنت کش اپنے دو بچے فروخت کرنے ن لیگ کی ریلی میں پہنچ گیا
سانگلہ ہل(آن لائن)جہاں پر مہنگائی نے عام آدمی کا جینا حرام کر رکھا ہے مسلم لیگ(ن) کی طرف سے نکالی گئی ریلی کے دوران مہنگائی کا ستایا محنت کش اپنے دو بچے فروخت کرنے کے لئے جلسہ میں لے آیا کسی کی طرف سے کوئی توجہ نہ ملی نواحی گاؤں ہمراج پورہ کے رہائشی عبدالرزاق… Continue 23reading مہنگائی نے عام آدمی کا جینا دوبھر کر دیا،مہنگائی کا ستایا محنت کش اپنے دو بچے فروخت کرنے ن لیگ کی ریلی میں پہنچ گیا