بارات تاخیر سے پہنچنے پر دولہے کی پٹائی، دلہن نے بھرے مجمع میں کس سے شادی رچالی ؟

9  دسمبر‬‮  2019

بارات تاخیر سے پہنچنے پر دولہے کی پٹائی، دلہن نے بھرے مجمع میں کس سے شادی رچالی ؟

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں دولہے کو بارات تاخیر سے لانا مہنگا پڑ گیا، دلہن نے مقررہ وقت سے کئی گھنٹے بعد پہنچنے پر گھر والوں کے ساتھ مل کر نا صرف دولہے کی پٹائی کر دی بلکہ اپنے پڑوسی سے شادی بھی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گاؤں بجنور ننگلجات میں شادی کے… Continue 23reading بارات تاخیر سے پہنچنے پر دولہے کی پٹائی، دلہن نے بھرے مجمع میں کس سے شادی رچالی ؟