ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ہمسایہ ممالک بھارت، بنگلہ دیش میں پٹرول پاکستان کی نسبت 130 فیصد مہنگا ، عالمی مندی میں تیل سستا ہونے پر ہمسایہ ممالک نے پیٹرول مزید مہنگا کر دیا تھا جبکہ پاکستان میں سستا کیا گیا تھا ، دوسرے ممالک میں پیٹرول کی کیا قیمت ہے ،جانئے