متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام آباد اچانک منسوخ کیوں ہوا؟اصل وجہ تو اب سا منے آئی
اسلام آباد( آن لائن، این این آئی) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کادورہ اسلام آباد موسم کی خرابی کے باعث منسوخ ہو گیا۔ صدر یو اے ای محمد زاید النہیان نے پیر کو اسلام آباد کا دورہ کرنا تھاتاہم وہ بہاولپور میں بارش اور موسم کی صورتحال کے باعث اسلام… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام آباد اچانک منسوخ کیوں ہوا؟اصل وجہ تو اب سا منے آئی