انسانی تاریخ کا سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت
کیلیفورنیا(این این آئی) انسانی تاریخ میں اب تک سب سے بڑا دمدار ستارہ (کومٹ)سامنے آیا ہے جو لگ بھگ دس لاکھ برس سے ہمارے سورج کے گرد چکر کاٹ رہا ہے۔ اس پراسرار شے کو ہمارے نظامِ شمسی کا سب سے بڑا جرمِ فلکی قراردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہبل خلائی دوربین سے دیکھے جانے… Continue 23reading انسانی تاریخ کا سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت