پیٹو بچوں میں اندھا دھند کھانے کا تعلق دماغ سے ہوسکتا ہے،تحقیق میں اہم انکشافات
برکلے(این این آئی)پاکستان اور دنیا میں بعض بچے ہمہ وقت اندھا دھند کھاتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا کہ نارمل بچوں کے مقابلے میں ان کے دماغ کے خاص گوشے یعنی گرے ایریا میں نمایاں فرق ہوسکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس ضمن میں یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے کیک اسکول سے وابستہ ماہر… Continue 23reading پیٹو بچوں میں اندھا دھند کھانے کا تعلق دماغ سے ہوسکتا ہے،تحقیق میں اہم انکشافات