داعش کے سربراہ حافظ سعید ڈرون حملے میں ہلاک
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے رہنما حافظ سعید خان گذشتہ ماہ ایک امریکی ڈرون حملے میں مارے جا چکے ہیں۔اس سے قبل گذشتہ سال افغان خفیہ ایجنسی کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں حافظ سعید افغانستان… Continue 23reading داعش کے سربراہ حافظ سعید ڈرون حملے میں ہلاک