داسو دھماکہ، تحقیقات کیلئے چین اپنی ٹیم بھیجے گا
بیجنگ (آن لائن، این این آئی) چین نے داسو دھماکے کی تحقیقات میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ داسو میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کے لیے چین اپنی ٹیم بھیجے گا۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان… Continue 23reading داسو دھماکہ، تحقیقات کیلئے چین اپنی ٹیم بھیجے گا