خیبرپختونخواحکومت کا کمال، 24 کروڑ پودے لگائے باقی 76 کروڑ خود ہی اگ آئے مگر کیسے ؟عجب کرپشن کی غضب کہانی،حیرت انگیز انکشافات
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا میں ایک ارب پودے لگانے کا منصوبہ اپنی نوعیت کا ایک بہترین منصوبہ تھا۔ اگر کے پی کے حکومت کی جانب سے یہ درخت لگا دیے جاتے تو یہاں جنگلات کی بہار آنے کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی آلودگی بھی ختم ہو جاتی جو… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کا کمال، 24 کروڑ پودے لگائے باقی 76 کروڑ خود ہی اگ آئے مگر کیسے ؟عجب کرپشن کی غضب کہانی،حیرت انگیز انکشافات