خیبر پختونخواہ میں گورنر راج!! بڑی خبر آ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی دھرنے میں خیبر پختونخواہ حکومت کی شرکت کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت اور خیبر پختونخواہ حکومت کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت کے اتحادیوں نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں گورنر راج لگانے کی تجویز دیدی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے… Continue 23reading خیبر پختونخواہ میں گورنر راج!! بڑی خبر آ گئی