خیبرپختونخوا حکومت نے مساجد میں نمازوں کی ادائیگی کی اجازت دے دی، اہم ہدایات کے ساتھ احکامات جاری
پشارو(آن لائن) کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورت حال کے تناظر میں، عوامی مفاد کے پیش نظر اور مذکورہ وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکومت خیبر پختونخوا نے مساجد میں پنج وقتہ نماز اور نماز جمعہ کی ادائیگی کے حوالے سے ایک طریقہ کار اور ضوابط کے لئے احکامات جاری کئے ہیں۔… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے مساجد میں نمازوں کی ادائیگی کی اجازت دے دی، اہم ہدایات کے ساتھ احکامات جاری