تبدیلی کا ایک سال،ملک بھر میں خودکشی کے رحجان میں تشویشناک حد تک اضافہ،کتنے ہزار افراد نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا؟تشویشناک انکشافات
لاہور(این این آئی)انسانی حقوق کی تنظیم کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں خودکشی کے رحجان میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے اور ایک سال میں 950 خواتین سمیت 2258افراد نے اپنے ہاتھوں اپنی جانیں لے لیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 18-2017 کے دوران ملک بھر… Continue 23reading تبدیلی کا ایک سال،ملک بھر میں خودکشی کے رحجان میں تشویشناک حد تک اضافہ،کتنے ہزار افراد نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا؟تشویشناک انکشافات