”فرعون“افغانستان پہنچ گیا ،کراچی جیل سے خطرناک دہشت گرد کو کیسے فرار کرایا گیا؟ حیران کن انکشاف
کراچی ( آن لائن ) سینٹرل جیل کراچی سے فرار ہونے والے خطرناک دہشت گرد افغانستان پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد شیخ ممتاز عرف فرعون اور محمد احمد عرف منا 13 جون کو کراچی سینٹرل جیل سے فرار ہوئے تھے جو اب افغانستان پہنچ چکے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading ”فرعون“افغانستان پہنچ گیا ،کراچی جیل سے خطرناک دہشت گرد کو کیسے فرار کرایا گیا؟ حیران کن انکشاف