خسرو بختیار کی چھٹی، اسد عمر شامل، قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کردی گئی

14  دسمبر‬‮  2019

خسرو بختیار کی چھٹی، اسد عمر شامل، قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کردی گئی

اسلام آباد (آن لائن) ملک کے سب سے بڑے اقتصادی فورم، قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کردی گئی، خسرو بختیار کی جگہ وزیر منصوبہ بندی کا قلم دان سنبھالنے والے اسد عمر کو شامل کیا گیا ہے۔اقتصادی کونسل کے چیئرمین وزیر اعظم عمران خان ہیں جبکہ چاروں وزرائے اعلیٰ، صوبائی وزرائے خزانہ، مشیر خزانہ… Continue 23reading خسرو بختیار کی چھٹی، اسد عمر شامل، قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کردی گئی