خدیجہ کیس کے مجرم شاہ حسین کو سزا میں رعایت کیسے اور کیوں ملی ؟ وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے تفصیلات جاری کر دیں
لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے قانون کی طالبہ کو چھریوں کے 26وار کر کے شدید زخمی کرنے کے جرم میں سزا پانے والے شاہ حسین کوغیر معمولی ریمیشن دے کر رہائی کی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کردیا ۔ وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے… Continue 23reading خدیجہ کیس کے مجرم شاہ حسین کو سزا میں رعایت کیسے اور کیوں ملی ؟ وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے تفصیلات جاری کر دیں