ختم نبوتؐ حلف نامے میں ترمیم کے ذمہ دار کون نکلے؟وزارت قانون و انصاف نے وضاحت جاری کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ختم نبوت سے متعلق فارم کے بارے میں ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے قائم کمیٹی نے ایک اخبار میں ذمہ داروں کے تعین سے متعلق شائع شدہ خبر کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مذکورہ خبر بالکل بے بنیاد اور من گھڑت ہے اور اس کا حقیقت سے… Continue 23reading ختم نبوتؐ حلف نامے میں ترمیم کے ذمہ دار کون نکلے؟وزارت قانون و انصاف نے وضاحت جاری کردی