مانگنے والے کو کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹایا
ایک مرتبہ حضرت علیؓ دشمنوں کے نرغے میں بہادری سے لڑ رہے تھے ۔ ایک دشمن نے عقب سے حملہ کرنا چاہا۔ آپؓ نے سنبھل کر دفاعی وار کیا۔ ان کے وار سے دشمن کی تلوار ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی اور وہ نہتا ہو گیا۔ حضرت علیؓ نے فوراََ ہاتھ روک لیا ۔ دشمن دلیر تھا… Continue 23reading مانگنے والے کو کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹایا