لبیک اللھم لبیک کی صدائوں کو بلند کرنے کا عزم، کرونا کی وباء کے باوجود حج ملتوی نہ ہوا ،خادمین الحرمین شریفین نے پوری امت مسلمہ کا دل جیت لیا
اسلام آباد (پ ر )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی امت مسلمہ اور انسانیت کیلئے خدمات قابل قدر ہیں ۔ کرونا کی وباء کے باوجود حج ملتوی نہ کرنا سعودی عرب کی حکومت کا قابل ستائش قدم ہے ، پاکستان سعودی عرب تعلقات لازوال ہیں ، پوری قوم خادم الحرمین الشریفین کی… Continue 23reading لبیک اللھم لبیک کی صدائوں کو بلند کرنے کا عزم، کرونا کی وباء کے باوجود حج ملتوی نہ ہوا ،خادمین الحرمین شریفین نے پوری امت مسلمہ کا دل جیت لیا