اسلام آبادمیں سوٹ کیس سے ملنے والی لاش کی گھتی سلجھ گئی،تہلکہ خیزانکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے علاقے تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں سوٹ کیس سے ملنے والی لاش کی گھتی سلجھ گئی، پولیس کے مطابق خاتون انعم سلیم کو اس کے شوہر نے شک کی بنیاد پر قتل کیا۔پولیس کے اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کے مطابق مقتولہ انعم سلیم کا تعلق مسیحی برادری… Continue 23reading اسلام آبادمیں سوٹ کیس سے ملنے والی لاش کی گھتی سلجھ گئی،تہلکہ خیزانکشاف