صدر پاکستان کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا کا شکار
اسلام آباد(آن لائن، این این آئی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا کا شکار ہو گئیں۔ خاتون اول ثمینہ علوی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ثمینہ علوی کا کہنا تھا کہ تھوڑی کمزوری محسوس کر رہی ہوں لیکن الحمدللّٰہ خیریت… Continue 23reading صدر پاکستان کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا کا شکار