حکومت کی معاشی پالیسیوں اور اصلاحات کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے،حکومت کی معاشی ٹیم نے بڑی خوشخبریاں سنادیں
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کو بتایاگیا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں اور اصلاحات کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں، حالیہ اعداد و شمار کے مطابق برآمدات میں اضافہ، رواں مالی سال کے پہلے دوماہ میں تجارتی خسارے میں 38% کمی، ٹیکسوں کی وصولی میں بہتری، ٹیکس… Continue 23reading حکومت کی معاشی پالیسیوں اور اصلاحات کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے،حکومت کی معاشی ٹیم نے بڑی خوشخبریاں سنادیں