حناء شہنواز قتل کیس کامرکزی ملزم گرفتار ،حیرت انگیزانکشافات
کوہاٹ(آئی این پی )کوہاٹ میں مبینہ غیرت کے نام پر قتل ہونے والی حناء شہنواز قتل کیس کے مرکزی ملزم محبوب عالم کو گرفتار کرلیا گیا۔زیر حراست ملزم نے پولیس کے چھاپوں سے تنگ آکر خود گرفتاری پیش کردی ہے۔ گرفتاری کے بعدملزم کو تفتیشی ٹیم کے حوالے کردیا گیا ہے۔قتل کی اس واردات میں… Continue 23reading حناء شہنواز قتل کیس کامرکزی ملزم گرفتار ،حیرت انگیزانکشافات