پاکستانیوں کیلئے صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر سابق وزیر اور پاکستان کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرتعلیم سندھ ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو علالت کے باعث انتقال کرگئیں۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو کافی عرصے سے علالت کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ ڈاکٹر حمیدہ نے کراچی اور آکسفوڑ سے تعلیم حاصل کی نجی ٹی وی چینل ابتک کے مطابق انہوں نے لندن یونیورسٹی سے ساؤتھ ایشین… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر سابق وزیر اور پاکستان کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں