تمام نصابی کتابوں میں حضرت محمدؐ کے نام کیساتھ خاتم النبین لکھنا لازمی، قرارداد منظور
اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی میں تمام نصابی کتابوں میں حضرت محمدؐ کے نام کیساتھ خاتم النبین لکھنا لازمی لکھنے دینے کی قرارداد منظور ہو گئی،تمام پارلیمانی جماعتوں نے قرارداد کی بھرپور حمایت کی۔مسلم لیگ ن کے نورالحسن تنویر کی تجویز پر وزیرممالکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے اتفاق رائے سے قرارداد پیش… Continue 23reading تمام نصابی کتابوں میں حضرت محمدؐ کے نام کیساتھ خاتم النبین لکھنا لازمی، قرارداد منظور