وزیر اعظم عمران خان کی صوفی سلسلہ نقشبندیہ کے بانی حضرت بہائوالدین نقشبند کے مزار پرحاضری
تاشقند (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حضرت بہائوالدین نقشبند نے اپنی صوفی تعلیمات کے ذریعہ لوگوں اوردلوں کے درمیان رابطوں کے فروغ میں اہم کرداراداکیاہے۔ہفتہ کو وزیر اعظم عمران خان نے ازبکستان کے شہربخارامیں صوفی سلسلہ نقشبندیہ کے بانی حضرت بہائوالدین نقشبند کے مزارپرحاضری اورفاتحہ خوانی کے بعد ازبکستان کی میڈیا سے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی صوفی سلسلہ نقشبندیہ کے بانی حضرت بہائوالدین نقشبند کے مزار پرحاضری