ملک میں پاسداران انقلاب کے ماتحت 800 کمپنیاں کام کررہی ہیں : حسین موسوی
تہران(این این آئی) ایران میں گھر پر جبری نظربند اصلاح پسند رہ نما میرحسین موسوی نے کہاہے کہ ملک میں مختلف اقتصادی شعبوں میں پاسداران انقلاب کے ماتحت 800 کمپنیاں کام کررہی ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق2011ء سے گھر پر جبری نظربند اصلاح پسند رہ نما میرحسین موسوی کی ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں… Continue 23reading ملک میں پاسداران انقلاب کے ماتحت 800 کمپنیاں کام کررہی ہیں : حسین موسوی