عمران خان کو فیصل واوڈا جیسے فضول ترین شخص سے خطرہ ہے، اس جیسے شخص کو جوتے پڑنے چاہئیں، تحریک انصاف کے رہنما ہی کی شدید تنقید
پشاور(مانیٹرنگ +آن لائن)وزیر لائیو اسٹاک پنجاب حسنین دریشک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک بات کرناچاہوں گا کہ جہانگیر ترین کے گروپ سے عثمان بزدارکو کوئی خطرہ نہیں ہے، بزدار صاحب چیف منسٹر ہیں اور اللہ تعالیٰ نے جب تک انہیں عزت دی ہے وہ ضرور وزیراعلیٰ رہیں گے اور… Continue 23reading عمران خان کو فیصل واوڈا جیسے فضول ترین شخص سے خطرہ ہے، اس جیسے شخص کو جوتے پڑنے چاہئیں، تحریک انصاف کے رہنما ہی کی شدید تنقید