حساب
سزائے موت کی کال کوٹھری تھی‘ خوفناک سناٹا تھا، زیرو وولٹ کا بلب گھپ اندھیرے کو تھوڑا سا روشن بنا رہا تھا۔ پانچ بائی پانچ فٹ کا چھوٹا سا خانہ اس کو، قبر سے بھی زیادہ تنگ لگ رہا تھا۔باہر شاید بارش ہو رہی ہے‘اس کے پتھرائے ہوئے دماغ میں خیال گزراکیونکہ بادلوں کی ہلکی… Continue 23reading حساب