حدییبہ پیرملز کیس کی آج سے سماعت کا آغاز، نیب نے سپریم کورٹ سے کیا درخواست کردی
اسلام اباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں حدیبیہ پیپرملز کیس کی سماعت کا آغاز (آج)پیر سے ہوگا جبکہ نیب نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس میں نئے پروسیکیوٹر کی تقرری تک سماعت ملتوی کی جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کی سماعت… Continue 23reading حدییبہ پیرملز کیس کی آج سے سماعت کا آغاز، نیب نے سپریم کورٹ سے کیا درخواست کردی