امریکہ میں افغان پناہ گزین کا کم کھانا ملنے پر سوشل میڈیا پر شکوہ، اگر تمہیں یہ ملک پسند نہیں تو یہاں سے چلے جاؤ، امریکی شہریوں کا جوابی وار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں افغان پناہ گزین حامد احمدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دیا گیا کھانا شیئر کیا اور لکھا کہ میں کوئی شکایت نہیں کر رہا مگر یہ وہ کھانا ہے جو کہ 12 گھنٹے کے بعد مجھے ملا ہے۔ حامد احمدی نے مزید لکھا کہ پناہ گزینوں… Continue 23reading امریکہ میں افغان پناہ گزین کا کم کھانا ملنے پر سوشل میڈیا پر شکوہ، اگر تمہیں یہ ملک پسند نہیں تو یہاں سے چلے جاؤ، امریکی شہریوں کا جوابی وار