زمین ہمیں اونے پونے داموں فروخت کر دو، بااثر افراد نے غریب محنت کشن حافظ قرآن کی 40 من گندم کو آگ لگا دی، انتہائی افسوسناک واقعہ
نوشہروفیروز(این این آئی) بااثرافراد نے غریب حافظ قرآن، محنت کش کی سال بھر کی40من کٹائی کی گئی گندم کے ڈھیر کو آگ لگادی،ملزمان کی عدم گرفتاری اور واقع کا مقدمہ درج نہ کرنے کے خلاف متاثرہ افرادکی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق نوشہروفیروز کے نواحی گائوں میراںپور کے رہائشیوں حافظ انور علی پلہ،عارف… Continue 23reading زمین ہمیں اونے پونے داموں فروخت کر دو، بااثر افراد نے غریب محنت کشن حافظ قرآن کی 40 من گندم کو آگ لگا دی، انتہائی افسوسناک واقعہ