سیاحت کھولنے سے گلگت بلتستان میں کورونا پھیل جائے گا وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان نے اپنے خدشات سامنے رکھ دئیے
اسلام آباد(اے این این ) وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سیاحت کھولنے سے گلگت بلتستان میں کورونا پھیل جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا کہ وزیراعظم نے ایس او پیز کا کہا لیکن میٹنگ ختم ہوتے ہی سیاحت… Continue 23reading سیاحت کھولنے سے گلگت بلتستان میں کورونا پھیل جائے گا وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمان نے اپنے خدشات سامنے رکھ دئیے