پیپلزپارٹی کو شدید دھچکا،اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
راولپنڈی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سابق نائب صدر اور قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر، معروف سیاسی و سماجی راہنماء حاجی محمد گلزار اعوان نے پی پی پی کو راولپنڈی کینٹ میں ایک بڑا دھچکا دیتے ہوئے پنجاب کے وزیر قانون محمد بشارت راجہ، پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر زاہد… Continue 23reading پیپلزپارٹی کو شدید دھچکا،اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا