مقبوضہ و آزاد کشمیر بھارت کے اٹوٹ انگ ہیں، جے یو آئی ہند
نئی دہلی(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام ہند کے جنرل سیکرٹری مولانا مدنی نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ و آزاد کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ ہیں۔ آرٹیکل370 کو ختم کرنے کے معاملے پر ہمارا حکومت سے جو بھی اختلاف ہے اسے عدالت میں بیان کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم لائن آف کنڑول… Continue 23reading مقبوضہ و آزاد کشمیر بھارت کے اٹوٹ انگ ہیں، جے یو آئی ہند