تحریک کا احتجاج اور مارچ، دریائے چناب کے قریب جی ٹی روڈ پر خندقیں کھود دی گئیں
گوجرانوالہ/راولپنڈی (این این آئی)تحریک کے مارچ کو روکنے کے لیے گوجرانوالا میں دریائے چناب کے قریب جی ٹی روڈ پر 12 فٹ چوڑا اور 12 فٹ گہرا گڑھا کھود دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم کا جلوس لاہور سے نکل گیا جس کے باعث گوجرانوالا میں دریائے چناب کے قریب جی ٹی روڈ پر 12… Continue 23reading تحریک کا احتجاج اور مارچ، دریائے چناب کے قریب جی ٹی روڈ پر خندقیں کھود دی گئیں