وزیراعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع
اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے ذرائع نے بتایا کہ آٹا وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر چینی بحران کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے ایف آئی اے نے تحقیقات کا… Continue 23reading وزیراعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع