بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سعودی فضائیہ کا ایف 15 ایس فائٹر طیارہ گر کر تباہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی فضائیہ کا ایف 15 ایس فائٹر طیارہ گر کر تباہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی فضائیہ کا فائٹر طیارہ ایف 15 ایس گر کر تباہ ہو گیا۔سعودی وزارتِ دفاع کے ترجمان نے واقعے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ طیارہ ٹریننگ مشن کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے۔ترجمان سعودی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ طیارے کے… Continue 23reading سعودی فضائیہ کا ایف 15 ایس فائٹر طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد میں جہاز گر کر تباہ

datetime 11  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد میں جہاز گر کر تباہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں طیارہ گرکر تباہ ، فضا میں دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق جہازشکرپڑیا ں میں چاند تارا کے مقام پر گر کر تباہ ہوا، اطلاعات کے مطابق یہ پاک فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ تھا۔ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی… Continue 23reading اسلام آباد میں جہاز گر کر تباہ

موسم کی خرابی ، مسافربردار طیارہ گر کر تباہ، سابق میئر سمیت 3 افراد ہلاک، سینیٹرز اور ارکان پارلیمنٹ کا اظہار افسوس

datetime 29  جنوری‬‮  2020

موسم کی خرابی ، مسافربردار طیارہ گر کر تباہ، سابق میئر سمیت 3 افراد ہلاک، سینیٹرز اور ارکان پارلیمنٹ کا اظہار افسوس

اسپرنگ فیلڈ(این این آئی)امریکی ریاست الینوائے میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار سابق میئر سمیت تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست الینوائے کے علاقے اسپرنگ فیلڈ میں دو انجن والا پائپر ایرو اسٹار مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے… Continue 23reading موسم کی خرابی ، مسافربردار طیارہ گر کر تباہ، سابق میئر سمیت 3 افراد ہلاک، سینیٹرز اور ارکان پارلیمنٹ کا اظہار افسوس

افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ

datetime 27  جنوری‬‮  2020

افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ

کابل (آن لائن)افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں 83 مسافر سوار تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آریانہ ایئر لائن کا طیارہ افغانستان کے صوبے غزنی میں گرا ہے۔ طیارے میں تکنیکی وجوہات کے باعث پہلے آگ لگی اور پھر وہ گر گیا۔ طیارے میں 83 مسافر سوار تھے جن… Continue 23reading افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ

پاکستان کے بڑے شہر میں ہوائی جہاز گرکرتباہ ،قیمتی جانی نقصان ،ہر طرف افراتفری مچ گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2020

پاکستان کے بڑے شہر میں ہوائی جہاز گرکرتباہ ،قیمتی جانی نقصان ،ہر طرف افراتفری مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہرصادق آباد میںفصلوں کو ٹڈی دل سے بچانے کی کوشش کے دوران ہوائی جہاز گرکر تباہ ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آبادکے علاقہ باندھی میں ٹڈی دل سے بچائو کیلئے سپرے کرنے والا چھوٹا جہاز اچانک گرکر تباہ ہوگیا جس کی وجہ… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں ہوائی جہاز گرکرتباہ ،قیمتی جانی نقصان ،ہر طرف افراتفری مچ گئی

مسافر جہاز گرکر تباہ۔۔۔کوئی زندہ نہ بچا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

مسافر جہاز گرکر تباہ۔۔۔کوئی زندہ نہ بچا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کے جزیرے گبریولا کے اختتام پر ایک مسافر بردار نجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود تمام مسافر ہلاک ہو گئے ،بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے سیاحتی جزیرے پر ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،طیارے میں آگ بھڑک اٹھی،اس حادثے… Continue 23reading مسافر جہاز گرکر تباہ۔۔۔کوئی زندہ نہ بچا

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ ،کوئی زندہ نہ بچا

datetime 22  جون‬‮  2019

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ ،کوئی زندہ نہ بچا

لاس اینجلس(آن لائن) امریکہ میں ایک طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ صوبہ ہوائی کے جزیرہ اوہو میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ جزیرہ کے تمام لوگوں کے مارے جانے کی تصدیق… Continue 23reading امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ ،کوئی زندہ نہ بچا

مسافروں سے بھرا جہاز گر کر تباہ‎

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018

مسافروں سے بھرا جہاز گر کر تباہ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  انڈونیشیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو گیا۔جہاز  میں 189 مسافر سوار تھے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کا مسافر طیارہ صبح چھ بج کر 20 منٹ پر جکارتہ سے پنگکال شہر کیلئے روانہ ہوا تھا اور چند ہی لمحوں کے بعد وہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس… Continue 23reading مسافروں سے بھرا جہاز گر کر تباہ‎

شارجہ سے اڑنے والا جہاز گر کر تباہ، تمام مسافر جاں بحق

datetime 12  مارچ‬‮  2018

شارجہ سے اڑنے والا جہاز گر کر تباہ، تمام مسافر جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شارجہ سے استنبول جانے والا طیارہ ایران میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے  میں 11افراد جاں بحق ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک پرائیویٹ ترکش طیارہ جو 11افراد کو شارجہ سے استنبول لے جا رہا تھا جنوبی ایران میں گر کر تباہ ہو گیا ۔جس میں  تمام 11افراد… Continue 23reading شارجہ سے اڑنے والا جہاز گر کر تباہ، تمام مسافر جاں بحق