بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے بڑے شہر میں ہوائی جہاز گرکرتباہ ،قیمتی جانی نقصان ،ہر طرف افراتفری مچ گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہرصادق آباد میںفصلوں کو ٹڈی دل سے بچانے کی کوشش کے دوران ہوائی جہاز گرکر تباہ ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آبادکے علاقہ باندھی میں ٹڈی دل سے بچائو کیلئے سپرے کرنے والا چھوٹا جہاز اچانک گرکر تباہ ہوگیا جس کی وجہ

سے اس پر سوار دونوں پائلٹس دم توڑ گئے۔واقعے کے بعد افراتفری مچ گئی ، مقامی افراد فوری جائے واقعہ پر پہنچ گئے ، جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں ، واضح رہے ٹڈی دل کی وجہ سے سیکڑوں ایکڑ فصلیں متاثرہوئی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد پریشان تھی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…