سینئر اداکارہ سلمیٰ ظفر کے الزامات سعود اور ان کی اہلیہ جویریہ نے جوابی کارروائی کا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی )اداکار سعود اور ان کی اہلیہ جویریہ سعود نے سینئر اداکارہ سلمیٰ ظفر کے الزامات پر قانون چارہ جوئی کا اعلان کر دیا ۔جویریہ سعود نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر سعود اداکارہ سلمی ظفر کے خلاف قانونی کارروائی کرنے جا رہے ہیں۔اداکارہ نے اپنی… Continue 23reading سینئر اداکارہ سلمیٰ ظفر کے الزامات سعود اور ان کی اہلیہ جویریہ نے جوابی کارروائی کا اعلان کردیا