جوہر ٹائون اور داسو حملے کی کڑیاں ملنے لگیں لاہور سے2بڑی گرفتاریاں عمل میں آگئیں
لاہور( این این آئی)جوہر ٹائون اور داسو حملے کی کڑیاں ملنے لگیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے داسو حملے میں ملوث ہونے کے شبہ پر لاہور سے کوئٹہ کے رہائشی دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جوہر ٹائون دھماکے اور چینی باشندوںپر حملوں کی منصوبہ بندی کی کڑیاں… Continue 23reading جوہر ٹائون اور داسو حملے کی کڑیاں ملنے لگیں لاہور سے2بڑی گرفتاریاں عمل میں آگئیں