بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کی ’’جوڑی نمبرون‘‘ قرار، سب کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور (آن لائن)بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کی ’جوڑی نمبرون‘ بن گئے جب کہ اوپننگ شراکت میں دوسروں کو کوسوں پیچھے چھوڑدیا۔بابراعظم اور محمد رضوان پر مشتمل اوپننگ جوڑی ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کو راس آگئی، دونوں نے رواں برس مختصر فارمیٹ کے زیادہ تر میچز میں مل کر ٹیم کی فتوحات میں… Continue 23reading بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کی ’’جوڑی نمبرون‘‘ قرار، سب کو پیچھے چھوڑ دیا